سندھ پولیس میں کالی بھیڑوں کیخلاف ایکشن، 50 افسر و اہلکار معطل

کراچی(کامرس رپورٹر)آئی جی سندھ کا محکمہ پولیس میں موجود کھالی بھیڑوں کے خلاف سخت ایکشن، کراچی سمیت سندھ کے مختلف رینج سے تعلق رکھنے والے 50 پولیس اہلکاروں کو معطل کرکے پولیس ہیڈ کوارٹر ساوتھ گارڈن بیک کمپنی بھیج دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن