امارات کے سکولوں میں مصنوعی  ذہانت کی تعلیم لازمی قرار 

ابوظہبی(آئی این پی )متحدہ عرب امارات میں مصنوعی ذہانت ( اے آئی )کی تعلیم لازمی قرار دے دی گئی  ، کے جی کلاس سے گریڈ 12 تک اے آئی کا نیا نصاب متعارف کرا دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن