فلپائن، نائب صدر سارہ ڈوٹرٹے  کے مواخذے کی قرار داد منظور

 منیلا(آئی این پی )فلپائن کے ایوان نمائندگان نے نائب صدر سارہ ڈوٹرٹے پر کرپشن کے الزامات کے بعد مواخذے کے حق میں ووٹ دے دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ  کے مطابق ایوان نمائندگان کے 306 میں سے 215 ارکان نے مواخذے کے حق میں ووٹ دیا۔

ای پیپر دی نیشن