ڈونلڈٹرمپ کوجان ایف کینڈی کی طرح قتل کیا جاسکتا ہے:روس کا انتباہ 

    نیویارک (آئی  این پی )روس نے خبردار کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو سابق امریکی صدر جان ایف کینڈی کی طرح قتل کیا جاسکتا ہے۔روسی سلامتی کونسل کے ڈپٹی چیئرمین کا کہنا ہے امریکی صدارت کے لیے ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ جیت گئے تو یوکرین میں جنگ نہیں روک سکیں گے ۔

ای پیپر دی نیشن