فیروز والہ : آتشزدگی کے مختلف واقعات ‘لاکھوں کا سامان جل گیا چ

فیروزوالہ( نامہ نگار )کوٹ عبدالمالک میں سرکٹ شارٹ ہونے کے باعث دوکان میں اگ بھڑک اٹھی‘ قیمتی سامان جل گیا ۔ریسکیو عملے نیآگ پر قابو پا لیاج۔ چک 42 میں زمیندار کے ڈیرے میں آتشزدگی کے دوران سٹاک کی ہوئی پرالی جل کر راکھ ہو گئی۔ شاہدرہ میں گھر میں سرکٹ شارٹ ہو نے کے باعث آگ بھڑک اٹھی ۔ سامان جل کر راکھ  ہو گیا۔ ریسکیو کی فائر ٹیموں نے آگ پر قابو پا لیا۔

ای پیپر دی نیشن