لاہور (خبر نگار)سرکاری سکول نجی شعبے کے حوالے کرنے کیخلاف درخواست‘ اٹارنی جنرل‘ ایڈووکیٹ جنرل معاونت کیلئے طلب٭ہائیکورٹ : ریگولر ایم ڈی پی ٹی وی لگانے حکم٭فائروال اور سست رفتار انٹرنیٹ‘ ہائیکورٹ نے حکومت اور پی ٹی اے سے جواب طلب کر لیا٭دفعہ 144 کا ممکنہ نفاذ‘ ہائیکورٹ میں درخواست دائر۔