وزیراعظم فرانس کیخلاف  تحریک عدم اعتماد منظور 

پیرس (نوائے وقت رپورٹ) فرانس کے وزیراعظم مشیل بارنیئر کیخلاف تحریک عدم اعتماد منظور کر لی گئی۔ مشیل بارنیئر 3 ماہ وزیر اعظم رہنے کے بعد عہدے سے فارغ ہو گئے۔ 

ای پیپر دی نیشن