تھانہ تتلے عالی کی حوالات میں بند ڈکیتی کا ملزم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا 

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت) تھانہ تتلے عالی کی حوالات میں بند ڈکیتی کا ملزم انتقال کر گیا۔ ملزم نواز ولد غلام سکنہ شمسہ ڈھڈا مقدمے میں التوا نکلنے پر تھانہ تتلے عالی کی حوالات میں بند تھا جو گزشتہ روز انتقال کر گیا۔

ای پیپر دی نیشن