ملک زاہد علیل ہوگئے

بوچھال کلاںـ(نامہ نگار) ونہار پریس کلب کے نائب صدر ملک شاہد نجمی کے بھائی ملک زاہد کو شدید ہارٹ اٹیک ہو گیا انہیں راولپنڈی کے ہسپتال میں پہنچایا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن