دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ میں آئرلینڈ پہلے،پاکستان کا 195نمبر

نیویارک(این این آئی )  2025 ء کی نئی درجہ بندی میں آئرلینڈ دنیا کے سب سے طاقتور پاسپورٹ کا اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔ درجہ بندی میں ویزا فری سفر، شہریوں پر ٹیکس، دوہری شہریت، ذاتی آزادی اور عالمی ساکھ جیسے پانچ اہم عوامل کو مدنظر رکھا گیا۔

ای پیپر دی نیشن