لاہور(سپورٹس رپورٹر)بابر اعظم (1088) کو سٹیفن فلیمنگ (1090) کو پیچھے چھوڑنے کیلئے 3 رنز درکار ہیںبابر کو کیویز کے خلاف ون ڈے میں 1100 رنز تک پہنچنے کیلئے مزید 12 رنز درکار ہیں۔محمد رضوان ایک سنگ میل عبور کر رہے ہیں، انہیں نیوزی لینڈ کیخلاف 500 ون ڈے رنز مکمل کرنے کیلئے 54 رنز درکار ہیں۔آغا سلمان کو نیوزی لینڈ کیخلاف 500 کلب میں شامل ہونے کیلئے 70 رنز درکار ہیں۔