فاروق آباد: شادی کی تقریب  میں ہوائی فائرنگ ‘ 7 ملزم گرفتار

فاروق آباد (نمائندہ خصوصی) شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش کرنیوالے 7 ملزموں کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کت کے مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ نواحی قصبہ اجنیانوالہ میں شادی کی تقریب میںملزم ہوائی فائرنگ کررہے تھے جس سے علاقہ میں خوف وہراس پھیل گیا ۔ تھانہ صدر فاروق آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 7 ملزموں کو گرفتار کر لیا۔

ای پیپر دی نیشن