بھارت نے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کرشنا مورتی کو واپس بلا لیا

نئی دلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی حکومت نے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کرشنا مورتی وی سبرا منین کو واپس بلا لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تین سالہ مدت مکمل ہونے سے 6 ماہ پہلے ہی واپس بلا لیا گیا ہے۔ سرکاری طور پر سبرا منین کو ہٹائے جانے کی وجہ نہیں بتائی گئی۔

ای پیپر دی نیشن