طلباء تنظیم کے غنڈوں کا حملہ،پنجاب یونیورسٹی کے 2سکیورٹی گارڈززخمی 

لاہور (لیڈی رپورٹر) طلباء تنظیم کے خارجی غنڈوں نے حملہ کر کے پنجاب یونیورسٹی کے 2سکیورٹی گارڈزکوزخمی کردیا۔ پنجاب یونیورسٹی ترجما ن کے مطابق طلباء کے غنڈوں نے سکیورٹی گارڈز کی جانب سے طلباء کے معتمد ضہیب فخری اور ناظم حماد رضا سے گیٹ پر شناخت طلب کرنے پر کارکنان نے حملہ کردیا۔ حملے میں ملوث جمعیت کے زیادہ تر کارکن خارج شدہ ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن