ڈسکہ لڑکی‘ سیالکوٹ‘پیر محل ‘ڈسکہ میں چار لڑکوں سے زیادتی 

فیصل آباد‘سیالکوٹ‘پیرمحل‘ڈسکہ (نمائندہ خصوصی +نامہ نگاران) اوباشوں نے ایک لڑکی اور تین لڑکوں کو ہو س کا نشانہ بنا دیا۔ ایک کو پولیس نے گرفتار کر لیا‘ سیالکوٹ‘ اوباشوں نے تین کم عمر لڑکوں سے زیادتی کر  ڈالی۔ پیرمحل‘  طالب علم کو اوباشوں نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ڈسکہ‘ دو اوباشوں نے لڑکی کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔فیصل آبادمیں لڑکے سے  زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن