زائد کرایہ ‘ 60 لاکھ 76 ہزار روپے  سے زائد رقم مسافروں کو واپس 

لاہور(نامہ نگار)عید کے موقع پر پاکستان بھرمیں موٹروے پولیس نے قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف بھرپور کارروائیاں کی ہیں۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق زائد کرائے کی مد میں 60 لاکھ 76 ہزار روپیسے زائد رقم مسافر کو واپس کروا دی۔3 کروڑ 7 لاکھ31 ہزار 400 روپے مسافر بردار اوور لوڈ گاڑیوں کو جرمانہ کیا گیا۔ اوورلوڈنگ اور اوور چارجنگ کی شکایت موٹروے پولیس  ہیلپ لائن 130 پر کر سکتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن