شادی میں ہوائی فائرنگ ، 2 افراد زخمی‘ ملزم گرفتار

 قصور (نمائندہ نوائے وقت)شادی میں ہوائی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہو گئے۔ نواحی علاقے چونیاں میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہو گئے، ڈی پی او قصور محمد عیسٰی خان کے نوٹس پر پولیس تھانہ صدر چونیاں نے فوری کارروائی کرکے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ پمپ ایکشن برآمد کرلیا۔ 

ای پیپر دی نیشن