پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچ کل لاہور میں کھیلا جائیگا۔میچ رات ساڑھے آٹھ بجے شروع ہوگا۔اس سے پہلے آسٹریلیا نے تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز ایک صفر سے جیت لی تھی جبکہ پاکستان نے تین میچوں کی ایک روزہ بین الاقوامی سیریز میں دوایک سے کامیابی حاصل کی۔