ٹریفک حادثہ اور لڑائی  جھگڑے میں دوافراد زخمی


اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)ٹریفک حادثہ اور لڑائی جھگڑے میں دوافراد زخمی ہو گئے تھانہ کوہسار کو حکیم خان نے بتایا کہ ایف سکس تھری میں تیزرفتار سوزوکی مہران گاڑی UW-162نے بیٹے کو ٹکر ماری جس سے زخمی ہو گیا گاڑی سید مصطفی علی اکبر بخاری چلارہا تھا ، تھانہ بہارہ کہو کو محمد منیب نے بتایا کہ عطا وغیرہ نے دشمنی کی بنا ءپر تشدد کرکے زخمی کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن