تلہ گنگ پو لیس نے مطلوب اشتہاری کو گرفتار کر لیا،ملزم 2023سے روپوش تھا

تلہ گنگ(نامہ نگار )ایس ڈی پی او تلہ گنگ سرکل یا سر مطلوب کیانی کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ صدر تلہ گنگ انسپکٹر عماد حسین کی ٹیم نے قتل اور  اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا۔ مجرم اشتہا ر ی محمد عرفان  2023 سے روپوش تھا جسکو جدید تکنیکی وسا ئل بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن