فضل الرحمن کا پمز ہسپتال میں  چیک اپ، ٹیسٹ کرائے

فضل الرحمن کا پمز ہسپتال میں  چیک اپ، ٹیسٹ کرائے
اسلام آباد (خبرنگار) مولانا فضل الرحمن نے پمز ہسپتال میں چیک آپ کرایا۔ ڈاکٹر کی تجویز پر الٹرا سائونڈ اور ایکسرے، خون کے ٹیسٹ بھی کروائے۔

ای پیپر دی نیشن