پتنگ فروش رنگے ہاتھوں گرفتار

لاہور(نامہ نگار)ہربنس پورہ پولیس نے دورانِ پٹرولنگ ایک پتنگ فروش کوپتنگوں کی سپلائی کیلئے جاتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ہے۔گرفتارملزم عمران کے قبضے سے 40 پتنگیں اورکیمیکل ڈور کی 4 چرخیاں برآمد کرکے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن