امریکہ میںہجوم پر گاڑی،  ہلاکتیں  15 ہوگئیں، ڈرائیور داعش کا رکن نکلا

 نیواورلینز (آئی این پی )امریکہ کے شہر نیواورلینز میں گاڑی ہجوم پر چڑھانے کے واقعے میں ہلاکتوں  کی تعداد 15 ہوگئی جبکہ ڈرائیور کی شناخت شمس الدین جبارکے نام سے ہوئی اور اسکا  دہشتگرد جماعت داعش کا رکن نکلا۔

ای پیپر دی نیشن