عسکری ٹاور حملہ، تھانہ شادمان جلانے  کے مقدمات،  فرد جرم عائد نہ ہو سکی

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں عسکری ٹاور حملہ اور تھانہ شادمان کو جلانے کے مقدمات پر سماعت ہوئی۔ ملزموں کی تعداد مکمل نہ ہونے پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔ خدیجہ شاہ سمیت ضمانت پررہا ہونے والے دیگر ملزمان پیش نہیں ہوئے۔

ای پیپر دی نیشن