سانگلہ ہل(نمائندہ نوائے وقت) ڈسٹرکٹ کورٹس ننکانہ کے ریڈر چوہدری محمد بشیر گجر، عدالتی بیلف چوہدری محمد رفیق گجر، پولیس ملاز م محمد شکیل گجر کے بھائی، یونین کونسل مرڑ 45کے سیکرٹری چوہدری محمد مجید گجرکا چالیسویں کا ختم آج 3 اپریل کو نماز ظہر کے بعد چک نمبر 46 چٹھے میں ان کی رہائش گاہ پر پڑھا جائیگا۔