ایمن آباد (نا مہ نگا ر )میٹرک کے امتحا ن میں ایمن آباد کے گورنمنٹ کے تعلیمی ادارو ں میں نتا ئج کے مطا بق گورنمنٹ اسلا میہ ہا ئی سکو ل نمبر 2نے 75%نتیجہ حا صل کر کے پہلی پو زیشن حا صل کی لی جبکہ گو ر نمنٹ گر لز ہا ئی سکینڈری سکو ل نے دوسری اور گو ر نمنٹ اسلا میہ نمبر 1نے تیسری پو زیشن حا صل کی گو ر نمنٹ اسلا میہ ہا ئی سکو ل نمبر 2کے طالب علم محمد نے 1062نمبر لیکر مقامی سکو لو ں میں اول پو زیشن حا صل کی طالب علم دائو د نے 1018اور انس مشتا ق نے 1005نمبر لیکر ہو با لتر تیب دوسری اور تیسری پو زیشن حا صل کی گو ر نمنٹ گر لز ہا ئی سکینڈری کی طا لبہ یشفی ادیس سکو ل میں نے 1038نمبر لیکر سکو ل میں دو سری اور اپنے سکو ل میں اول پو زیشن لی آمنہ سعید نے 1029نمبر لیکر دوسری اور لا ئنہ سر فراز نے 1021نمبرحا صل ؒ کر کے تیسری پو زیشن حا صؒ کی ، اسی طر ح گو ر نمنٹ اسلا میہ ہا ئی سکینڈری سکول کے طا لب علم محمد عبداللہ نے 988نمبر لیکر اول عبدالحسیب نے 965نمبر لیکر دو سری اور محمد شہرا ز نے 925نمبر حاصل کر کے سکو ل میں تیسری پو زیشن حا صل کی۔