مترو (نامہ نگار) مترو کے نواحی پل کڈن چکنمبر 177/W.B ٹبہ سلطان پور روڈ پر قبضہ مافیا نے 47K رقبہ پر ڈریم لینڈ کے نام سے غیر قانونی طور پر گورنمنٹ سے غیر منظور شدہ بغیر نقشہ پاس کروانے کمرشل مارکیٹ تعمیر کر کے اس کی فروختگی شروع کر دی۔ تحصیل کونسل کے بلڈنگ آفیسر سجاد حیدر اور اس کے ہمراہ دیگر عملہ کو بھیجا۔ جس نے سیلیں لگا کر بند کر دیا۔