پریس کلب بچیکی کے عہدیداروں و ممبروں کے اعزاز میں عشائیہ

بڑاگھر (نامہ نگار ) سرپرست اعلیٰ پریس کلب بچیکی حافظ ذاکر رضا وٹو کی جانب سے ذاکر وٹو رائس مل پر پریس کلب کے عہدیداروں و ممبروں کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا، جس میں صدر رانا فاروق احمد، محمداشرف خاں نیازی، شاہد اقبال ویرا، رانا ضیاء الرحمن خاں، سلیم شہزاد، ملک اکرم اعوان، رضوان گلتاج،عبدالجبار آسی، حاجی اصغر علی، محبوب زرگر، شیخ وکی، سہیل ملک،رانا جاوید احمد و دیگر نے شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن