سانحہ دارالعلوم اکوڑہ خٹک نے پوری قوم کو رنجیدہ کردیا،عمران خان

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)چیئرمین جنرل بس سٹینڈ عمران خان نے کہا سانحہ دارالعلوم اکوڑہ خٹک نے پوری قوم کو رنجیدہ کردیا جامعہ دارالعلوم حقانیہ میں خودکش حملہ ملکی سالمیت پر حملہ ہے، گزشتہ روز اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مولانا حامد الحق شہید پاکستان کی ایک نامور اور بڑی شخصیت تھے جن کی شہادت مذہبی طبقہ کو سوگوار کر گئی حکومت اور اداروں سے اپیل ہے کہ جلد ازجلد ملکی امن کو تباہ کرنے والے عناصر کے خلاف کاروائی کی جاے۔

ای پیپر دی نیشن