فیصل آباد: تاجر سے     2 لاکھ روپے بھتہ  مانگنے دھمکی دینے والے کے خلاف مقدمہ

 فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) تاجر سے ماہانہ دو لاکھ روپے بھتہ مانگنے والا کارروائی کی زد میں آ گیا، تھانہ گلبرگ کے علاقہ جناح کالونی میں تاجر صبح قیصر کو ملزم عمران الحق ساکن 225 ر ب ملکھانوالہ نے فون کر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔

ای پیپر دی نیشن