فحش فلمیں دکھانے کے  الزام میں دوافراد گرفتار 


راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ پیرودھائی پولیس نے انٹر نیٹ کیفے میں فحش فلمیں دکھانے کے الزام میں دوافراد گرفتار کرلئے  ملزمان میں ولائت اور عثمان شامل ہیں انٹرنیٹ کیفے سے دوکمپیوٹرز اورفحش فلموں کا مواد قبضہ پولیس میں لیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن