الحمرا میں حلقہ ارباب ذوق کاسالانہ اجلاس ادیبوں، شاعروں ، دانشوروں کی شرکت

لاہور(کلچرل رپورٹر) الحمرا میں حلقہ ارباب ذوق کے سالانہ اجلاس کی تقریب ۔ تقریب میں ادیبوں، شاعروں اور دانشوروں کی کثیر تعداد نے نہ صرف شرکت کی۔خطبہ صدارت مرزا اطہر بیگ نے پیش کیا جو جدید تقاضوں سے ہم آہنگی پر مبنی ایک شاندار خطبہ تھا ۔ سابق سیکرٹری نواز کھرل نے نئی سیکرٹری شازیہ مفتی کو حلقہ ارباب ذوق کا رجسٹراور باقی دستاویز ہینڈ اور کی اور وہ نئی سیکرٹری حلقہ ارباب ذوق 2025 کیلئے قرار پائیں۔ 

ای پیپر دی نیشن