آسٹریا کی سفیر اینڈریا وک کا فیملی کے ہمراہ کرتارپور کا دورہ

شکر گڑھ( نامہ نگار) آسٹریا کی سفیر اینڈریا وک نے  اہل خانہ کے ہمراہ کرتارپور کا دورہ کیا۔لنگر ہال میں لنگر کھایا اور بہترین انتظامات اور مہمان نوازی پر حکومت اور دربار انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔ آسٹرین سفیراینڈریا وک  اپنے اہل خانہ کے ہمراہ کرتار پور پہنچے جہاں دربار انتظامیہ نے انکا استقبال کیا۔

ای پیپر دی نیشن