یٰسین ملک کیخلاف مودی سرکار کا مجرمانہ کردار بے نقاب ،مقتدرقوتوں کی خاموشی افسوسناک :ناصراقبال

لاہور(نیوز رپورٹر) انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی چیئرمین محمد ناصراقبال خان نے کہا کشمیر کی تحریک آزادی کے سرخیل یٰسین ملک کیخلاف مودی سرکار کا مجرمانہ کردار بے نقاب ہونے کے باوجود مقتدرقوتوں کی خاموشی افسوسناک بلکہ تشویشناک ہے۔ بھارتی زندان میں یٰسین ملک کی زندگی کودرپیش خطرات دن بدن بڑھ رہے ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن