خواتین ہاتھ سے لکھی ہوئی رسید کے بجائے کمپیوٹرائزڈ رسید لیں، ڈاکٹر ثانیہ 

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نے  ویڈیو پیغام میںحساس کفالت کی جاری ادائیگیوں کے حوالے سے  کہا کہ خواتین رقم گن کرلیں اور ہاتھ سے لکھی ہوئی رسید کے بجائے کمپیوٹرائزڈ رسید لیں،احساس تعلیمی وظائف لینے والے خاندانوں کے پیسے 14ہزار سے زیادہ آتے ہیں، کسی کو خواتین کے شناختی کارڈ پیشگی رکھنے، انگوٹھا لگوا کر بعد میں آنے کا کہنے کی اجازت نہیں،بدعنوان عناصر اللہ کا خوف کریں اور غریبوں کی آہ سے بچیں۔

ای پیپر دی نیشن