حمایت اسلام خواتین کالج نیو گارڈن ٹاؤن میں انٹرمیڈیٹ داخلوں کا آغاز

لاہور (لیڈی رپورٹر)1987 سے قائم خواتین کے قدیم تعلیمی ادارے حمایتِ اسلام خواتین کالج، نیو گارڈن ٹاؤن میں انٹرمیڈیٹ پارٹ 1 کے داخلوں کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ یہ داخلے نویں جماعت کے نتائج کی بنیاد پر کیے جا رہے ہیں۔پرنسپل بشریٰ عباس نے بتایا کہ ریگولر داخلے جن مضامین میں آفر  کیے جا رہے ہیں، ان میں پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، آئی سی ایس، ہوم اکنامکس، جنرل سائنس، آرٹس اور کامرس شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن