ملکی صرافہ مارکیٹوں میں  سونا فی تولہ 950روپے مہنگا

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں 950روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر1لاکھ10ہزار500روپے اور دس گرام سونے کی قیمت815روپے کے اضافے سے94ہزار736روپے پر جا پہنچی ۔

ای پیپر دی نیشن