لاہور (خبر نگار) ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے خیابان امین ہاؤسنگ سوسائٹی کے متاثرین کی درخواست پر ڈی جی نیب کو 3 فروری کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ عدالت نے نیب رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ڈی جی نیب سے وضاحت طلب کر لی۔