بی ایل اے سے وابستہ ما ہ رنگ بلوچ کی حمایت پر خاتون وکیل کیخلاف مقدمہ درج 

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) سوشل میڈیا پر کا لعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) سے وابستہ ماہ رنگ بلوچ کی حمایت کرنے پر سائبر کرائم  اسلام آباد میں خاتون وکیل جلیلہ حیدر ایڈووکیٹ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن