پنجاب سیڈ کارپوریشن نے تمام ملازمین کو عید الفطر سے قبل عید بونس ،تنخواہیںاداکر دیں 

لاہور(نیوز رپورٹر)  پنجاب سیڈ کارپوریشن کے تمام ملازمین کو عید الفطر سے قبل عید بونس اور تنخواہوں کی ادائیگی کر دی گئی۔ ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ ملازمین کا اظہار تشکر۔ ادارہ کی ترقی و کامرانی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب سیڈ کارپوریشن علی ارشد رانا نے تمام ملازمین کو عید الفطر کی خوشی میں عید بونس اور تنخواہوں کی بروقت ادائیگی کر کے ملازمین کے دل جیت لیے۔ 

ای پیپر دی نیشن