فیروز والہ : ناقص صفائی ‘حفظان صحت اصولوں کی خلاف ورزی ‘دکانداروں کوجرمانے 

 فیروزوالہ( نامہ نگار ) فوڈ اتھارٹی سیفٹی ٹیموں نے تحصیل فیروز والا اور ڈسٹرکٹ  بھر میں خوراک سے منسلک تقریبا پونے دو سو کے قریب  کاروباروں کا معائنہ کیا اور حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی اور صفائی کے ناقص انتظامات پر بھاری جرمانے کیے گئے  معیاری دودھ کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے  مختلف علاقوں میں چیکنگ کیا گیا اور دیگر ناقص اشیاء کو تلف کیا گیا ۔

ای پیپر دی نیشن