2 کروڑ 30 لاکھ سے زائد بچوں کو  قطرے پلائے جائیں گے، عدیل تصور 

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)پنجاب بھر میں جاری انسداد پولیو مہم کا ٹارگٹ ہر صورت حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی جائے گی، 2 کروڑ 30 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے،ویکسین سے محروم بچوں پر خصوصی توجہ مرکوز کرنے کی اشد ضرورت ہے

ای پیپر دی نیشن