فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے  سلسلہ میں آج ریلی نکالی جائیگی 

شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی)قائد فورس کے زیر اہتمام فلسطین کے مظلوموںکیساتھ اظہار یکجہتی کے سلسلہ میں آج ریلی نکالی جائیگی جس کی قیادت وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف ،قائد فورس کے مرکزی رہنما میاں بلال امجد کرینگے ریلی دوپہر 4 بجے میاںجاوید لطیف کی رہائشگا ہ سے شروع ہوگی جو بتی چوک ،صدر چوک سے ہوتی ہوئی جناح پارک پہنچ کر اختتام پذیر ہوگی چوک جناح پارک میں سابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف اور میاں بلال امجد خطاب کرینگے۔

ای پیپر دی نیشن