شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

 اور جب نادم ہوئے اور معلوم ہوا کہ واقعی وہ لوگ گمراہی میں پڑ گئے تو کہنے لگے کہ اگر ہمارا رب ہم پر رحم نہ کرے اور ہمارا گناہ معاف نہ کرے تو ہم بالکل گئے گزرے ہو جائیں گےo

ای پیپر دی نیشن