ارتھ آور ،واپڈاہاؤس کی روشنیاں  ایک گھنٹے کیلئے بند رہیں

لاہور(نیوز رپورٹر) تحفظ ماحول کے عزم کے اظہار کیلئے پاکستان کے دیگر اداروں اور تنظیموں کی طرح واپڈا کی جانب سے بھی ارتھ آور منایا گیا۔ ارتھ آور 2025کی مناسبت سے واپڈا ہاؤس کی روشنیاں رات ساڑھے 8سے ساڑھے 9 بجے تک ایک گھنٹے کیلئے بجھا دی گئیں۔

ای پیپر دی نیشن