کلرسیداں(نامہ نگار)مسلم لیگ ن کسان ونگ ضلع داولپنڈی کے صدر چوہدری فیصل حفیظ نے کسان ونگ یوسی غزن اباد کی تنظیم کے عہدیداروں کے ناموں کا اعلان کر دیا جو درج ذیل ہیں صدرحسن اختر،سینیئر نائب صدر محمد عمران،نائب صدور امتیاز علی،چوہدری نعیم اکمل،محمد فاضل،محمد صغیر،شاہ جہاں ،جنرل سیکرٹری عدنان صفدر،جوائنٹ سیکرٹریز شاہد محمود،محمد عمر،عبدالحفیظ،چوہدری محمد حارث،سیکر ٹر ی مالیات محمد اخلاق،سیکرٹری اطلاعات وسیم عباس ،اس مو قع پر چوہدری نعیم بنارس،خان عثمان خان یوسفز ئی و دیگر بھی موجود تھے کسان ونگ کے ضلعی صدر فیصل حفیظ نے کہا کہ کسان ونگ کسانوں کے مسا ئل پر توجہ دے گا اور ان سے ارکان اسمبلی اور متعلقہ محکمامہ جات سے ان کے حل کی بامقصد کوششیں کرے گا اس موقع پر چوہدری فیصل حفیظ اور ظفرعباس مغل نے عہد یدا ران میں نوٹیفکیشن تقسیم کیے۔