آئی سی سی ٹی ٹونٹی پلیئرز رینکنگ جاری ٹی ٹونٹی بیٹرز میں بھارت کے سوریا کمار یادیو کا پہلا نمبر برقرار پاکستان کے محمد رضوان دوسرے اور بابر اعظم تیسرے نمبر پر موجود ٹی ٹونٹی بولرز میں افغانستان کے راشد خان کا پہلا نمبر برقرار ٹی ٹوینٹی آل راؤنڈرز میں بنگلہ دیش کے شکیب الحسن کا پہلا نمبر .ایک روزہ میچز میں بابراعظم کا بدستور پہلا نمبر برقرار بابر 880 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان ساؤتھ افریقہ کے رسی ون ڈر ڈسن کا دوسرا نمبر امام الحق ایک درجہ بہتری کے بعد تیسرے نمبر پر آگئے بھارت کے سوریا کماریادیو کی ایک درجہ بہتری، چوتھی پوزیشن پر پہنچ گئے فخرزمان دودرجہ تنزلی کے بعد پانچویں نمبر پر چلے گئے ایک روزہ باؤلنگ رینکنگ میں جوش ہیزل ووڈ بدستور پہلی پوزیشن پر براجمان مچل اسٹارک دوسرے اور مجیب الرحمن تین درجہ بہتری کے بعد تیسرے نمبرپر آگئے راشدخان اور محمد شامی ایک ایک درجہ تنزلی کےبعد بدستورچوتھے اورپانچویں نمبرپرموجود شاہین شاہ آفریدی کی رینکنگ میں نویں پوزیشن برقرار فاسٹ بولر حارث رؤف کی رینکنگ میں سات درجے بہتری، 36 ویں نمبر پر آگئے آل راؤنڈرز میں شکیب الحسن کا پہلا نمبر برقرار