پاکستان ہائی کمشن نئی دہلی میں  یوم پاکستان کی تقریب

نئی دہلی (این این آئی)پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی کے زیر اہتمام یوم پاکستان سے متعلق استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔تقریب میں سیاستدانوں ، سفارت کاروں اورکاروباری شخصیات سمیت بڑی تعداد میں مہمانوں نے شرکت کی۔جہاں ناظم الامور پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی سعد احمد نے مہمانوں کا استقبال کیا۔

ای پیپر دی نیشن