پی ایس ایف کے طلباء پرتشدد کی مذمت  کرتے ہیں:نرگس خان

لاہور(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی ویمن ونگ لاہور کی صدر نرگس خان نے کہا ہے کہ جمعیت کے غنڈوں کی طرف سے پی ایس ایف کے طلباء  پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔پی ایس ایف کے زخمی طلباء  کو آہنی راڈوں سے اسلحہ کے زور پر بیہمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

ای پیپر دی نیشن