کراچی، جسٹس (ر)مقبول باقر پر حملے  کا ملزم عدم شواہد پر 12 سال بعد بری

کراچی (آئی این پی ) کراچی میں قائم انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت (اے ٹی سی) نے جسٹس (ر )مقبول باقر پر حملے اور دھماکا خیز مواد برآمدگی کے کیس میں ملزم معاویہ کو عدم شواہد پر  12سال بعد بری کردیا۔ 

ای پیپر دی نیشن